سردار بشارت/پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے
گورنمنٹ ماڈل سکول ڈاوری سالانہ تقریب تقسیم انعامات
میں چیف گیسٹ کرنل ر ظفر اقبال ملک بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں
،سکول کی کارکردگی کوسراہا اور تما م سٹاف کو مبارک باد دی اور ہیڈ
مسٹریس سے سکول کے مسائل کے بارے میں پوچھا اور کمیٹی ممبران سے کہا کہ
میرے ساتھ میٹنگ کریں انشا اللہ صداقت عباسی صاحب کی معاونت سے تمام مسائل
کو جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے تقریب میں چیرمین یو سی لوہدرہ نوید بھٹی
سیکریٹری یو سی لوہدرہ اسرار حسین پو ٹھوار سوشل ویلفیر کے سینیر نائب صدر
نزیر احمد چغتائی کلیم شہزاد محمد وقاص یو سی لوہدرہ یوتھ افیر کے ہیڈ شعیب
بھٹی بھی موجود تھے
Related Posts: Latest News